Description
Hair Care Routine – Herbal Oil for Stronger, Healthier Hair
گرو میکس ہیئر آئل
ہماری سکن کی طرح بال بھی ہماری شخصیت کی خوبصورتی کے لیے بہت ضروری ہیں۔۔۔اور بالوں کو لمبے گھنے اور سلکی بنانے کے لیے انکی حفاظت کرنا بہت ضروری ہے۔۔۔۔اگر آپ اپنے بالوں کی حفاظت نہیں کریں گے تو وہ مزید کمزور ہوتے ہوتے گرنا شروع جائیں گے۔۔۔
ہماری organic products میں ہر سکالپ کے مطابق Hair oilہے۔جو کہ نقصان دہ سلفیڈ سے بلکل پاک ہے۔
گرو میکس ہئیر آئل سالہا سال سے تیار کیا جارہاہے اور اسے عملی تجربے میں بے حد مؤثر پایا گیا ہے۔اسکی تیاری میں کئی ایک جڑی بوٹیاں اور قدرتی تیل استعمال کیے گئے ہیں۔ بالوں کے بہت سے مسائل کا حل اس کے اندر ہے۔ یہ تیل قدرتی اجزا ءسے تیار شدہ ہے۔
گرو میکس آئل طریقہ استعمال
آئل کو شام کو سر میں لگا لیں۔ لگانے کو طریقہ یہ ہے کہ تیل صرف بالوں کی جڑوں میں لگایا جائےاور ہلکی ہلکی مالش کر لی جائے۔ صبح اٹھ کر آپ اپنا سر دھو سکتے ہیں۔ انشاءاللہ تعالیٰ صرف ایک بوتل کے استمعال سے ہی فرق محسوس کریں گے۔
0.0 Average Rating Rated (0 Reviews)