Itching-Stinging & Eczema

 1,500

This natural remedy effectively treats itching, stinging, and eczema, providing relief from dryness and discomfort. It softens the skin and heals affected areas.

Description

Itching-Stinging &Eczema

خارش،دھد،چینل کا مکمل علاج

کیاآپ بھی خارش ،دھدر،اور چینل جیسے امراض سے پریشان ہیں؟توآپ کے سامنے اس کاعلاج پیش کیاگیاہے۔

جس کے مفید نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ایک دفعہ اس کا استعمال ضرورکریں اور اس کے

جادوئی فوائدسے ضرورفائدہ حاصل کریں۔

۔: فوائد

خار ش سے نجات کا موثر علاج=

جلد کو خشکی اور پھٹنے سے محفوظ رکھتاہے=

خارش سے نجات اور جلد کو رکھے نرم وملائم=

چینل سے مکمل نجات=

کیپسیول:۔

گندھک آملہ سار

کالی زیری

سفوف پوست ریٹھا

نیم سوختہ

برگ نیم

کےکیپسیول بنالیں اور کھانے کے بعد دن میں 2دفعہ 500mgیہ تمام 30گرام لے لیں ان کا سفوف بناکر

استعمال کریں۔

حببی روغن:۔

کپسیول کھانے کے بعد حببی روغن لاجواب

کی مالش کریں -جن کے اجزاء مندرجہ ذیل ہیں

روغن کنجند 2/1کلو=

برگ نیم50گرام=

ہرن کھڑی بوٹی30گرام=

افتیمون30گرام=

کالی زیری30گرام=

افنتین40گرام=

مشک کانور 20گرام=

مثاثرہ جگہ پراس کااستعمال کریں اور2گھنٹےبعداس کو دھولیں۔ہرقسم کے دھدر،خارش،پھوڑے ،چینل کےلیے

اکیسرہے۔

قیمت:۔

کیپسپول60 کےلیے/۔750روپے

-/525روپے      30mlمرہم حببی روغن

ٹوٹل-/1275روپے 

muqaddas.helphourNo ratings found yet!
Visit Store
More Products