Description
Hazim Khas – Digestive Health Support
بھوک کا نہ لگنا ، کھانا ہضم نہ ہونا، معد میں ہر وقت گیس محسوس ہونا ، تھوڑا سا کھانا کھا لینے کے بعد پیٹ کا بھر جانا
، معدہ میں درد اور جلن ہونا، لمبے لمبے ڈکار آنا، پیٹ سخت رہنا یا غبارے کی ماند پھول جانا، قبض رہنا، گوشت وغیرہ کھانے
کے بعد بدہضمی ہوجانا، یہ ہاضم بچوں سے لیکر ہر عمر کے افراد کیلئے مفید ہے