Cashew Nuts Roasted (Kaju Fry) کاجو فرائ

 300

Description

  • Heart Health: Cashews are high in monounsaturated and polyunsaturated fats, which help lower bad cholesterol (LDL) and increase good cholesterol (HDL)
  • Packed with Minerals: Cashews are a good source of magnesium, phosphorus, and calcium, all crucial for maintaining strong and healthy bones.
  • Contains Magnesium: Aids in regulating blood sugar and improving insulin sensitivity. READ MORE…

دل کی صحت کو بہتر بنائے:
کاجو میں مونوانسیچوریٹڈ اور پولی انسیچوریٹڈ فیٹس ہوتے ہیں جو کولیسٹرول لیول کو کنٹرول کرتے ہیں۔

• معدنیات سے بھرپور
کاجو میگنیشیم، فاسفورس اور کیلشیم کا اچھا ذریعہ ہیں، جو کہ مضبوط اور صحت مند ہڈیوں کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہیں۔

• میگنیشیم کا حامل
کاجو خون کی شوگر کو متوازن کرنے اور انسولین کی حساسیت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں۔۔۔

More Products