Brain & Nerve Health Remedy

 3,000

Brain & Nerve Health Remedy enhances memory, reduces mental fatigue, and strengthens the nervous system. Ideal for improving cognitive function at any age.

Description

Brain & Nerve Health Remedy

مجون مقوی وممسک نقرئ زعفرانی

دماغ اور اعصابی مسائل عام ہیں۔دماغی امراض جو اس کے افعال کو متاثرکرتے ہیں مثلامرگی ،فالج،الزائمرکی

بیماری،یا رکنسنر وغیرہ۔ یہ تمام امراض یا دداشت اور قابلیت کو متاثرکرتے ہیں۔جن کا ہر وقت علاج دے سکتا ہے۔

آپ کو مستقل ذہنی معذوری سے نجات:۔

فوائد:۔

مقوی اعصاب اور دماغ=

ممسک ومقوی خون ہے۔=

حافظہ اور خواس کوتیز کرتی ہے=

بدن کو طاقتورکرتی ہے۔=

سوزش معدہ سے ریاح کو ختم کرتاہے۔=

سوزش دماغ اورسوزشی مسلسل البول کے لیے مفید=

سرعت انزال کے لیے مفید=

ہرعمرکےافرادبچے،بورڑھےاورخواتین استعمال کرسکتےہیں

اجزائےترکیبی:۔

مغزکدو3چھٹانک

مغزبادام مقشر3چھٹانک

مغزقندق2چھٹانک

خشخاش مصفا2چھٹانک

ورق نقبرہ1تولہ

دانہ الائچی خور5ماشہ

طباشیر3تولہ

زعفران2ماشہ

ترکیب تیاری:۔

پہلےزعفران طباشیر،الائچی دانہ کو باریک کریں۔اس کےبعدمغزیات کو باریک پیس لیں

اورخالص شہدمیں مکس کرلیں۔سب کو مکس کرلیں۔

طریقہ استعمال:۔

ایک تولے سے 3تولےتک صبح وشام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھلائیں

قیمت:۔

300/۔2800روپےgmایک ماہ کے لیے

muqaddas.helphourNo ratings found yet!
Visit Store
More Products