Amla Capsules | آملہ کپسول

Category:

 900

Description

HEALTH BENEFITS

 

Improves digestion

 

Gooseberry contains dietary fiber, which aids in digestion and promotes regular bowel movements. It prevents constipation, improves gut health, and enhances nutrient absorption

Read more

افعال و استعمال : قابض،  مفرح اور دستوں کو روکتا ہے۔ سبز حالت میں مدر اور ملین تاثیر رکھتے ہیں ۔ تقویت بصارت کے لئے اس کا سالن یا بھجیا پکا کر کھاتے ہیں۔ مسکّن صفراء و خون ہے۔   قےاور پیاس کو تسکین دیتا ہے ۔  بواسیر اور نکسیر  کے خون کو روکتا ہے ۔ بھوک بڑھاتا ہے ۔

مزید پڑھیں 

No ratings found yet!
Visit Store
More Products